بھارت میں 10 سیکنڈ کے اندر حیران کن واقعہ، ویڈیو دیکھیں

بھارت میں 10 سیکنڈ کے اندر حیران کن واقعہ، ویڈیو دیکھیں

ایک ٹرک اچانک زمین کے اندر دھنس گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی
بھارت میں 10 سیکنڈ کے اندر حیران کن واقعہ، ویڈیو دیکھیں

Webdesk

|

21 Sep 2024

بھارت میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر سب حیران ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں سٹی میونسپل کارپوریشن کا ایک ٹرک گڑھے میں گر گیا جس سے سڑک دھنسنے کے بعد لوگ حیران رہ گئے۔ 

گاڑی کے اندر موجود ڈرائیور اور ہیلپر کو بروقت بچا لیا گیا۔ یہ سارا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرک ایک کمپاؤنڈ میں آہستہ آہستہ آگھے بڑھا اور پھر 10 سیکنڈ کے اندر وہ سڑک کے اندر دھنس گیا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!