عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

عالمی گیس کی قیمت 2 ڈالر 76سینٹس کی سطح پرمستحکم ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی

Webdesk

|

4 Jun 2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2فیصد تک کمی واقع ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح آگئی ہے ، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔

 عالمی گیس کی قیمت 2 ڈالر 76سینٹس کی سطح پرمستحکم ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 فیصد تک کم ہوگئی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!