بجٹ 2025-26: بینک سے پیسے نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نان فائلرز اور فائلر پر پابندیاں

بجٹ 2025-26: بینک سے پیسے نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نان فائلرز اور فائلر پر پابندیاں

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بجٹ 2025-26: بینک سے پیسے نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نان فائلرز اور فائلر پر پابندیاں

ویب ڈیسک

|

10 Jun 2025

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں نان فائلرز (ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے افراد) پر سخت پابندیاں عائد کی گئیں ہیں جبکہ بینک سے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔  

کیش ویتھ ڈرال ٹیکس: بینک سے 50,000 روپے یا زیادہ کی رقم نکالنے پر 0.6% کی بجائے اب 1.2% ٹیکس کٹے گا۔  

بڑی مالی لین دین: شیئرز، میوچل فنڈز اور دیگر بڑی مالی ٹرانزیکشنز پر بھی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔  

نان فائلرز پر نئی پابندیاں

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات اعلان کیے ہیں۔ 

بیرون ملک سفر پر پابندی

جائیداد اور گاڑی کی خریداری پر پابندی

بینک اکاؤنٹس اور مالی لین دین پر نگرانی، بڑی بینک ٹرانزیکشن پر پابندی

ٹیکس چوری پر بھاری جرمانے – پوائنٹ آف سیل (POS) ٹیکس چوری پر جرمانہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ روپے کر دیا گیا ہے۔  

دیگر اہم ٹیکس تبدیلیاں

پٹرولیم لیوی: 78 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر (مرحلہ وار) کیا جائے گا۔  

کاربن لیوی: نئی 2.5% کاربن لیوی عائد کی گئی ہے۔  

سپر ٹیکس میں کمی:

20 کروڑ روپے تک کے منافع پر سپر ٹیکس 1% سے گھٹا کر 0.5% کر دیا گیا۔  

25 کروڑ روپے پر یہ شرح 1.5% ہوگی۔  

30 کروڑ روپے یا زیادہ پر 4% ٹیکس برقرار رہے گا۔  

حکومت کا ہدف ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد کو ٹیکس کے دائرے میں لایا جائے۔ اس سلسلے میں ڈیجیٹل اور فری لانس کمائی پر ٹیکس – سوشل میڈیا اور فری لانسنگ کے ذریعے کمائی جانے والی آمدن پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔  

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرنے کی کوشش– حکومت کا مقصد ہے کہ تمام شہری ٹیکس نظام کا حصہ بنیں۔  

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!