فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ایک تولہ سونا 1523 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Webdesk

|

4 Jun 2026

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 1523 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 1305 روپے بڑھ کر 4 لاکھ23 ہزار 35 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 14.49 ڈالر اضافے سے 4468 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!