سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کی کمی سے 2057 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک
|
5 Dec 2023
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کی کمی سے 2057 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
حالیہ کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4200روپے کی کمی سے 219400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 3601روپے کی کمی سے 188100روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20روپےکی کمی سے 2600روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.14روپے کی کمی سے 2229.08روپے ہوگئی۔
Comments
0 comment