ملک میں آج پھر سونے کے بھائو میں بڑا اضافہ

ملک میں آج پھر سونے کے بھائو میں بڑا اضافہ

10گرام سونے کا بھا 172 3 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 340 روپے ہے۔
ملک میں آج پھر سونے کے بھائو میں بڑا اضافہ

Webdesk

|

21 Nov 2024

آج کاروباری روز کے دوران پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 3700 روپے بڑھا ہے۔

اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھا 172 3 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38  ہزار 340 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 37 ڈالر اضافے سے 2  ہزار 668 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!