ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

10گرام سونے کا بھا بھی دو لاکھ 99 ہزار 468 روپے ہے۔
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

Webdesk

|

29 May 2025

آج کاروباری روز کے دوران ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج سونے کی فی تولہ  قیمت بغیر کسی تبدیلی کے تین لاکھ 49 ہزار 300روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھا بھی دو لاکھ 99 ہزار 468 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 309 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!