ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو مزید کم ہوگیا
دس گرام سونے کا بھائو 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہے۔
Webdesk
|
26 Nov 2024
آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپیکم ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔
دس گرام سونے کا بھائو 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھا 41 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 631 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment