ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Webdesk

|

24 Jul 2024

کراچی :آج کاروباری روز کے دوران 10 گرام سونا 1972 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا اضافہ ہوا  ہے۔ ایک تولہ سونا 2300  روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 52 ہزار 800 روپیکا ہوگیا ہے۔

10  گرام سونا 1972 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 735 روپیکا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 22 ڈالر اضافے سے 2413 ڈالرکا فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!