ملک میں سونا پھر سے مہنگا، خریداروں نے سر پکڑ لئے
بین الاقوامی مارکیٹس اور پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

Webdesk
|
18 Feb 2025
کراچی : آج بھی کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا اور سونا 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹس اور پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 4 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔
Comments
0 comment