ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی
فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 3لاکھ 49ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔

Webdesk
|
18 Apr 2025
آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی واقع ہوئی۔
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3326ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 3لاکھ 49ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 257روپے گھٹ کر 2لاکھ 99روپے 811روپے کی سطح پر آگئی۔
Comments
0 comment