انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم، اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم، اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی

اوپن مارکیٹ میں1پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.39روپے سے بڑھ کر280.40روپے ہو گئی ۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم، اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی

Webdesk

|

5 Aug 2024

کراچی: انٹر بینک میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کم ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں10پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر278.75روپے سے کم ہو کر278.65روپے ہو گئی۔

 جبکہ اوپن مارکیٹ میں1پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.39روپے سے بڑھ کر280.40روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں72پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قدر304.97روپے سے بڑھ کر305.69روپے پر جا پہنچی۔

 تاہم9پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر358.03روپے سے کم ہو کر357.94روپے پر آ گئی ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!