پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا

10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 58 روپے اضافے سے 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے ہے۔
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا

Webdesk

|

2 Jun 2025

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں ہزاروں روپ کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت5 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 58 روپے اضافے سے 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے ہے۔

  ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت59  ڈالر اضافے سے 3347  ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!