پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی

Webdesk

|

12 Nov 2024

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی کمی ہوئی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی،  ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 31 ہزار911  روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 593 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!