پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے کم کردیئے

پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے کم کردیئے

ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔
پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے کم کردیئے

Webdesk

|

1 Aug 2024

اسلام آباد : پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔

ترجمان ریلویز کے مطابق اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

ترجمان ریلویز کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!