اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر دفاتر میں تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا

Webdesk

|

23 Mar 2025

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عیدالفطر کے موقع پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ہفتہ اتوار تعطیل کے ساتھ ملازمین کو 5دن کی چھٹی ملے گی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان 31 مارچ سے 2 اپریل 2025 (پیر تا بدھ) تک بند رہے گا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر دفاتر میں تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!