سونا آج مزید سستا ہوگیا، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

سونا آج مزید سستا ہوگیا، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

عالمی بازار میں سونے کی مالیت 14.68 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 453 ڈالر فی اونس ہے۔
سونا آج مزید سستا ہوگیا، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

Webdesk

|

5 Jun 2026

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج ملک میں فی تولہ سونا 1 ہزار 496  روپے سستا ہوا ہے، 1469  روپیکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونیکا بھا 4 لاکھ 67 ہزار 816  روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 1ہزار323 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ ایک ہزار 12  روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی مالیت  14.68 ڈالر کم ہوکر 4  ہزار 453  ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!