سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور، فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے بڑھ گئی

سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور، فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا
سونا غریب کی پہنچ سے مزید دور، فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے بڑھ گئی

ویب ڈیسک

|

24 May 2025

پاکستان میں ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 3 ہزار 357 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3 ہزار 100روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 658روپے بڑھ کر 3لاکھ 3ہزار 583روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!