سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 2612ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

Webdesk

|

20 Sep 2024

کراچی : آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 2612ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت 3500روپے بڑھ کر 272000روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی، فی دس گرام سونے کی قیمت 3001روپے بڑھ کر 233196روپے کی بلند ترین سطح سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!