سونے کے بھاؤ میں آج بھی ہزاروں کا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس ہے۔
Webdesk
|
2 Jun 2026
کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت3944 روپے بڑھ کر 4 لاکھ8 ہزار 403 روپے ہوگئی ہے۔
Comments
0 comment