سونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی، آج بھی بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی، آج بھی بڑا اضافہ

پاکستان میں آج فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی، آج بھی بڑا اضافہ

Webdesk

|

22 Apr 2025

کراچی : ملک میں آج بھی کاروباری روز کے دوران سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوا اور فی تولہ قیمت کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

پاکستان میں آج فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 5 ہزار انسٹھ روپے اضافے کے ساتھ تین لاکھ گیارہ روپے آٹھ سو چودہ روپے کا ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج فی اونس سونا انسٹھ ڈالر مہنگا ہو کر بلند ترین سطح چونتیس سو چوون ڈالر پر آگیا، آج سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ میں پینتیس سوڈالر کو چھو گئیں ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!