سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا
سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ویب ڈیسک

|

16 Apr 2024

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار دو لاکھ 49 ہزار 700 جبکہ دس گرام کی قیمت 2057 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 77 روپے پر پہنچ گئی۔ 

 عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 20 ڈالرز بڑھ کر 2391 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!