سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت108 ڈالر اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار سے زائد کا بڑا اضافہ

Webdesk

|

15 Jun 2026

کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپیبڑھ کر 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 9720 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت108 ڈالر اضافے سے 4327 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!