سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 جبکہ دس گرام قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 جبکہ دس گرام قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی

فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار پر پہنچ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 جبکہ دس گرام قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کمی

ویب ڈیسک

|

23 Apr 2025

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اورپاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 116 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 338 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ پاکستان میں فی تولہ سونا11700روپے کم ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار روپے جبکہ فی 10گرام سونا 10031 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 1ہزار 783 روپےکاہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!