سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

Webdesk

|

30 May 2025

کراچی: آج کاروباری روز کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 3302 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!