سونے کی قیمت میں 9 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ
عالمی بازار میں سونے کی قیمت97 ڈالر کم ہوکر 4102 ڈالر فی اونس ہے۔
Webdesk
|
11 Jun 2026
کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 720 روپے کی کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 716 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 748 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 422 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت97 ڈالر کم ہوکر 4102 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment