سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالر کم ہوکر 3339 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

Webdesk

|

10 Jun 2025

کراچی: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 5230 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالر کم ہوکر 3339 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!