سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے بڑی کمی

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے بڑی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھا 67 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 168 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے بڑی کمی

Webdesk

|

15 May 2025

کراچی : ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 700 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 35 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 745 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 87 ہزار 379 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 67 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 168 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!