سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

دس گرام چاندی کی قیمت 154روپے کے اضافے سے 7ہزار 780روپے کی سطح پر آگئی۔
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

Webdesk

|

13 Jan 2026

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 595 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 900 روپے کے اضافے 4لاکھ 81ہزار 186روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے ساتھ، فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 771روپے بڑھ کر 4لاکھ 13ہزار 118روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 180روپے کے اضافے سے 9ہزار 075 روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی ۔

جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 154روپے کے اضافے سے 7ہزار 780روپے کی سطح پر آگئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!