علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے
Webdesk
|
21 Nov 2024
کراچی : اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی ایک نئی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ کو منی سکرٹ اور ٹاپ پہنے زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھے ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ و ماڈل کو اپنی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کو اداکارہ کی اب تک کی سب سے بد ترین بولڈ ویڈیو قرار دے دیا ہے۔
Comments
0 comment