سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی

ویب ڈیسک

|

29 Mar 2025

ریاض: سعودی عرب میں ماہ شوال 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا جس کے بعد عید الفطر کل بروز اتوار ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقعہ سدیر میں مرکزی اجلاس مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، دمام سمیت دس سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی۔

سپریم کورٹ نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو چاند دیکھ کر گواہی دینے کی اپیل کی تھی۔

شہادتوں کی روشنی میں سعودی عرب نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔

 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!