ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو اہم مشورہ دے دیا

ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو اہم مشورہ دے دیا

پرانی بیوروکریسی کو ختم کرنا ہوگا،امریکی حکومتی اخراجات میں ایک کھرب ڈالر سے زیادہ کمی ممکن ہے۔
ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو اہم مشورہ دے دیا

Webdesk

|

15 Feb 2025

واشنگٹن : الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے رکن ایلون مسک نے امریکا کو دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے بذریعہ ویڈیو لنک دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو حکومتیں تبدیل کرنے کی پالیسی ترک کرنی چاہیے،اپنے ملک پر توجہ دینی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پرانی بیوروکریسی کو ختم کرنا ہوگا،امریکی حکومتی اخراجات میں ایک کھرب ڈالر سے زیادہ کمی ممکن ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!