رمضان میں کام نہ ملنے کا شکوہ، عامر لیاقت کی پرانی ویڈیو وائرل

رمضان میں کام نہ ملنے کا شکوہ، عامر لیاقت کی پرانی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں عامر لیاقت کو روتے ہوئے اور رمضان کے دوران کام نہ ملنے کی شکایت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
رمضان میں کام نہ ملنے کا شکوہ، عامر لیاقت کی پرانی ویڈیو وائرل

Webdesk

|

6 Mar 2025

پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن کے علمبردار عامر لیاقت حسین مرحوم کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں عامر لیاقت کو روتے ہوئے اور رمضان کے دوران کام نہ ملنے کی شکایت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، اس سے کئی ماہ قبل وہ اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے تھے۔

جویریہ سعود کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرنے کی ویڈیو آن لائن سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین سوال اُٹھا رہے ہیں کہ جب لیاقت زندہ تھے تو انہیں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران کام نہیں دیا گیا، ، مگر اب چونکہ وہ نہیں رہے اس لیے ہر کوئی انہیں کیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!