'آپ نے حیرت میں ڈال دیا': کترینہ اپنے دیور کی دیوانی ہوگئیں

'آپ نے حیرت میں ڈال دیا': کترینہ اپنے دیور کی دیوانی ہوگئیں

آپ ٹھیک کہتے تھے، میں دیکھ کر حیران رہ گئی، اداکارہ کی پوسٹ
'آپ نے حیرت میں ڈال دیا': کترینہ اپنے دیور کی دیوانی ہوگئیں

ویب ڈیسک

|

14 Aug 2024

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کے بھائی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

معاملے کچھ یہ ہے کہ سنی کوشل کی نیٹ فلیکس پر پھر آئی حسینہ دلربا نامی فلم ریلیز ہوئی ہے۔ اس فلم کو دیکھ کر کترینہ اپنے دیور کی اداکارہ کی دیوانی ہوئیں اور تعریفی پوسٹ ہر ڈالی۔

انہوں نے لکھا کہ 'آپ نے مجھے حیرت میں ڈال دیا اور آپ کا یہ رُخ دیکھنے کے بعد آپ جو کچھ بھی کہتے ہیں وہ صحیح ہے، آپ ہمیشہ صحیح ہیں اور آپ بہترین دیور ہیں جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا'۔

اداکاروں نے اس کے ساتھ فلم کی دیگر کاسٹ کو بھی اچھی پروڈکشن پر مبارکباد پیش کی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!