بلی تھیلے سے باہر، انتہا پسندوں کی حمایتی کنگنا رناوت کا اصل منصوبہ سامنے آگیا

بلی تھیلے سے باہر، انتہا پسندوں کی حمایتی کنگنا رناوت کا اصل منصوبہ سامنے آگیا

اداکارہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی مسلم دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہیں
بلی تھیلے سے باہر، انتہا پسندوں کی حمایتی کنگنا رناوت کا اصل منصوبہ سامنے آگیا

ویب ڈیسک

|

23 Dec 2023

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے انتہا پسند تنظیم بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ کے والد نے کہا کہ ’کنگنا رناوت 2024 میں ہونے والے لوک سبھا کے الیکشنز میں بی جی پی کے ٹکٹ پر بطور امیدوار انتخابات لڑیں گی‘۔

انہوں نے بتایا کہ کنگنا رناوت کی اس حوالے سے بی جے پی کے اہم رہنماؤں سے متعدد ملاقاتیں اور سارا پلان فائنل ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ متنازع شہر کی حامل اداکارہ کنگنا رناوت ہندوانتہاپسند بی جے پی اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی مسلمان دشمن پالیسیوں اور اقدامات کی کھل کر حمایت کرتی ہیں اور اکثر بیانات میں مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!