ماؤں کیلیے مثال سمجھی جانے والی اداکارہ چل بسیں
اداکارہ کی عمر 87 برس تھی
ویب ڈیسک
|
2 Jan 2025
ماؤں کے کردار کے حوالے سے مشہور اداکارہ طویل علالت کے باعث چل بسیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹی وی سِٹ ’کام ایلیس‘ میں ویٹریس کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کینسر سے زندگی کی بازی ہار کر 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
لِنڈا لیون 87 برس کی عمر 87 برس تھی اُن کے مینیجر نے دار فانی سے کوچ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا اور حال ہی میں لاس اینجلس کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
ہالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی لنڈا لیون نے سوگوران میں 12 سال کا بیٹا چھوڑا ہے اور انہیں اپنے کام بچے کی دیکھ بھال کی وجہ سے ماؤں کیلیے مثالی قرار دیا جاتا تھا۔
Comments
0 comment