پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے معروف اداکار کی لاش برآمد

پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے معروف اداکار کی لاش برآمد

پولیس نے اداکار کی موت کی تصدیق کردی
پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے معروف اداکار کی لاش برآمد

ویب ڈیسک

|

5 Aug 2025

گاڑی کی پارکنگ سے معروف اداکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق، 4 اگست کو 55 سالہ اداکار سونگ یونگ کیو کی لاش سیول کے قریب اپنے رہائشی کمپلیکس میں ایک پارک کی ہوئی گاڑی سے برآمد ہوئی۔ 

اطلاعات کے مطابق، صبح 8 بجے ان کی موت کی اطلاع ملی۔ پولیس نے بتایا کہ گاڑی میں خود کشی کا کوئی نوٹس نہیں ملا اور نہ ہی ان کی موت کے حوالے سے قتل کا کوئی شواہد سامنے آئے ہیں۔

پولیس کے مطابق، مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سونگ یونگ کیو کی موت کی اصل وجہ کا پتا چل سکے

گےگا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!