شادی کے بعد پہلی ترجیح کیا ہونی چاہئے؟ سعدیہ امام کی لب کشائی

شادی کے بعد پہلی ترجیح کیا ہونی چاہئے؟ سعدیہ امام کی لب کشائی

میں شوبز انڈسٹری میں موجود لڑکیوں کو یہی مشورہ دوں گی
شادی کے بعد پہلی ترجیح کیا ہونی چاہئے؟ سعدیہ امام کی لب کشائی

Webdesk

|

2 Apr 2026

کراچی: نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ شادی کے بعد پہلی ترجیح بچے اور گھر ہونا چاہیے اور میں شادی کے بعد اس پر عمل پیرا ہوں ۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ بچوں کو والدین کی توجہ کی بڑی ضرورت ہوتی ہے ، جب خود ماں بنی تو اس رشتے کا احساس ہوا کہ اس کی کیا اہمیت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں شوبز انڈسٹری میں موجود لڑکیوں کو یہی مشورہ دوں گی کہ جب شادی کر لیں تو اپنے کام سے وقفہ لیں اور ساری توجہ اپنے بچوں اور گھر والوں پر دیں ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!