شادی میں بغیر اجازت گھس کر ویڈیو بنانے پر یوٹیوبر گرفتار

شادی میں بغیر اجازت گھس کر ویڈیو بنانے پر یوٹیوبر گرفتار

پولیس نے بغیر اجازت داخل ہونے پر دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے
شادی میں بغیر اجازت گھس کر ویڈیو بنانے پر یوٹیوبر گرفتار

ویب ڈیسک

|

16 Jul 2024

جیسے جسے وقت گزر رہا ہے ویسے ویسے ٹیکنالوجی ایک نیا روپ لے کر سامنے آرہی ہے۔

گزشتہ چند سالوں سے جاری یوٹیوب پر ویڈیو بنانے کا رجحان تیزی سے لوگوں میں مقبول ہوا کیونکہ اس سے آمدن ڈالرز میں ہوتی ہے۔

جہاں کچھ یوٹیوبر اچھا کام کررہے ہیں وہیں کچھ ایسا غیر اخلاقتی کام بھی کرتے ہیں جو لوگوں کیلیے تکلیف کا باعث بھی بنتا ہے اور اس کو آنے والی نسلوں کیلیے خطرہ قرار دیا جاتا ہے۔

کچھ یوٹیوبرز کو کانٹینٹ بنانے کا اس قدر جنون ہوتا ہے کہ وہ کسی کی نجی زندگی محافل مین داخل ہوکر ویڈیو بناتے اور اسے اپنے چینل پر صرف ویوز کیلیے اپ لوڈ کرتے ہیں۔

ممبئی میں بھارت کے معروف صنعت کار مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی آخری اور حترمی تقریب میں یوٹیوبر نے بغیر اجازت داخل ہوکر ویڈیو بنائی تو منتظمین کی شکایت پر اُسے گرفتار کرلیا گیا۔

ممبئی پولیس نے یوٹیوبر کے علاوہ 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!