3 hours ago
’ٹیلنٹ 0، فحاشی 100 فیصد‘ : علیزے شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی تو انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا
ویب ڈیسک
|
1 Feb 2025
پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
علیزے شاہ انسٹاگرام پر اپنی بے باک تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہتی ہیں اور حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے بیلے ڈانس کی مختصر ویڈیو شیئر کی۔
ویڈیو میں علیزے کو مختصر اور تنگ شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
علیزے شاہ اس سے قبل بھی اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرچکی ہیں اور انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Comments
0 comment