کھانسی اور نزلے کا سیرپ بنانے والی کمپنیوں پر نئی پابندی

کھانسی اور نزلے کا سیرپ بنانے والی کمپنیوں پر نئی پابندی

کمپنیوں کو خاص ہدایت جاری کردی گئی
کھانسی اور نزلے کا سیرپ بنانے والی کمپنیوں پر نئی پابندی

ویب ڈٰیسک

|

3 Dec 2023

حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرنے والی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں سیرپ بنانے والی تمام فارماسوٹیکل کمپنیوں پر نئی پابندی عائد کردی۔

ڈریپ کی جانب سے تمام دوا ساز کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی پروڈکٹ یعنی سریپ کی ہر بوتل کا گلیسرین اور سوربیٹول ٹیسٹ لازمی کروائیں،

ترجمان ڈریپ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ گلیسرین اور سوربیٹول کھانسی اور الرجی کا شربت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے، سیرپ بنانے والی تمام فارماسوٹیکل کمپنیاں گلیسرین ٹیسٹ کرکے استعمال کریں۔

ترجمان کا کہناتھا کہ جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!