حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی مبینہ فروخت، سرنجز ایکسپائر ہونے کا انکشاف

حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی مبینہ فروخت، سرنجز ایکسپائر ہونے کا انکشاف

سرنجز ایکسپائر ہونے کے بعد ویکسین نجی ہسپتالوں کو مبینہ طور پر فروخت کردی گئی۔
حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی مبینہ فروخت، سرنجز ایکسپائر ہونے کا انکشاف

Webdesk

|

3 Aug 2024

کراچی: شہر قائد میں حفاظتی ٹیکوں کی ویکسین کی مبینہ فروخت اور سرنجز ایکسپائر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیو کراچی میں حفاظتی ٹیکوں کی مہم بروقت شروع نہ ہونے پر سرنجز ایکسپائر ہوئیں، سرنجز ایکسپائر ہونے کے بعد ویکسین نجی ہسپتالوں کو مبینہ طور پر فروخت کردی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈی ایچ او وسطی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے بجائے رپورٹ بھی دبا دی۔محکمہ صحت کی جانب سے مہم کے لیے 51 ہزار 400 سرنجز فراہم کی گئی تھیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!