خاتون ڈاکٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی، دل کی دھڑکن بحال
ڈاکٹر سمیہ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ذمہ داری انجام دیتی ہیں
ویب ڈیسک
|
17 May 2024
لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان ڈاکٹر نے خو دور پاکستان میں اس دور کا مسیحا ثابت کردیا۔
پنجاب کے دارالحکومت میں ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان زخمی ہوا جس کا دل بند ہوگیا تھا۔
وہاں سے چلڈرن اسپتال کی ڈاکٹر سمیہ گزر رہیں تھیں تو انہوں نے فوری آگے بڑھ کر نوجوان کو ہنگامی طبی امداد دی جس کے بعد اسکے دل کی دھڑکن بحال ہوگئی اور پھر اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹر سمیہ کو ان کے اس اقدام پر سب نے بہت سراہا اور دعائیں دی ہیں۔
Comments
0 comment