مچھروں کی بہتات، جیکب آباد میں سیکڑوں شہری ملیریا میں مبتلا

مچھروں کی بہتات، جیکب آباد میں سیکڑوں شہری ملیریا میں مبتلا

ملیریا کی بیماری میں اضافے کے باعث سرکاری و پرائیوٹ اسپتالیں مریضوں سے بھری پڑی ہیں، ملیریا میں زیادہ تر بچے مبتلا ہیں۔
مچھروں کی بہتات، جیکب آباد میں سیکڑوں شہری ملیریا میں مبتلا

Webdesk

|

4 Nov 2024

جیکب آباد: جیکب آباد میں مچھر مار اسپرے نہیں ہوا، سینکڑوں شہری ملیریا میں مبتلا ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مچھروں کی بہتات کے باوجود محکمہ صحت اور میونسپل انتظامیہ کی جانب سے مچھر مار اسپرے نہیں کرایا گیا جس کی وجہ سے سینکڑوں شہری ملیریا جیسی جان لیوا میں بیماری میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

 ملیریا کی بیماری میں اضافے کے باعث سرکاری و پرائیوٹ اسپتالیں مریضوں سے بھری پڑی ہیں، ملیریا میں زیادہ تر بچے مبتلا ہیں۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں فلفور مچھر مار اسپرے کرکے شہریوں کو ملیریا جیسی جان لیوا بیماری سے بچایا جائے ۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!