پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق پولیو وائرس کا ایک کیس ٹانک جبکہ دوسرا کشمور سے سامنے آیا ہے
پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

Webdesk

|

26 Dec 2024

اسلام آباد : پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 67 ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق  پولیو وائرس کا ایک کیس ٹانک جبکہ دوسرا کشمور سے سامنے آیا ہے پولیو حکام کی جانب سے بھی دونوں کیسز کی تصدیق کردی گئی ہے۔

بلوچستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 27  ہو گئی جبکہ سندھ میں پولیو متاثرہ مریضوں کی تعداد 19 ، کے پی کے میں بھی 19 اسلام آباد اور پنجاب میں بھی ایک ایک بچے میں پولیو کے مرض کی تصدیق ہوئی ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!