پنجاب میں بارشوں کے بعد خطرناک وائرس پھیلنے کگا، لوگ متاثر

پنجاب میں بارشوں کے بعد خطرناک وائرس پھیلنے کگا، لوگ متاثر

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 کیسز رپورٹ
پنجاب میں بارشوں کے بعد خطرناک وائرس پھیلنے کگا، لوگ متاثر

ویب ڈیسک

|

2 Sep 2024

مون سون بارشوں کے بعد ایک بار پھر پنجاب میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ درجنوں متاثرہ افراد کے تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 5، ہنڈی میں چار، چکوال میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے۔ حکومت نے شہریوں کے علاج و معالجے کیلیے اسپتالوں میں علیحدہ ڈینگی وارڈ بنادیے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!