سندھ: رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز رپورٹ
پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Webdesk
|
11 Nov 2024
کراچی : سندھ بھر سے رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 192 کیسز سامنے آئے۔
ترجمان محکمہ صحت سندھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ترجمان محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ صرف کراچی سے رواں ماہ ڈینگی کے97 کیسز سامنے آئے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال کراچی سے ڈینگی کے ایک ہزار 843 کیسز سامنے آئے۔
Comments
0 comment