2 بچوں کی ماں غنا علی کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ فالوورز

2 بچوں کی ماں غنا علی کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ فالوورز

وہ اپنی ازدواجی زندگی اور بطور والدہ روزمرہ معمولات کی جھلکیاں دکھاتی ہیں۔
2 بچوں کی ماں غنا علی کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ فالوورز

Webdesk

|

6 Aug 2026

کراچی: اداکارہ غنا علی رضا کی جانب سے اپنی عمر ظاہر کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی۔

اداکارہ نے حالیہ ویڈیو میں بتایا ہے کہ ان کی عمر 31 سال ہے اور وہ دو بچوں کی والدہ ہیں تاہم مداحوں کی بڑی تعداد ان کی عمر پر یقین کرنے سے قاصر نظر آئی۔

غنا علی رضا کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں۔

وہ اپنی ازدواجی زندگی اور بطور والدہ روزمرہ معمولات کی جھلکیاں دکھاتی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!