عائزہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں

عائزہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں

ان کے شوہر دانش تیمور بھی شوبز کی دنیا کا مقبول نام ہیں۔
عائزہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں

Webdesk

|

11 Jan 2026

لاہور:  نامور اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کی 35بہاریں دیکھ لیں ۔ عائزہ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا ۔

عائزہ خان 15 جنوری 1991 کوپیدا ہوئی تھیں اور انہوںنے متعدد نامور ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں کردار نبھائے ۔

واضح رہے کہ ان کے شوہر دانش تیمور بھی شوبز کی دنیا کا مقبول نام ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!