گلوکارہ نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ

گلوکارہ نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ

آئمہ بیگ کا دعویٰ ہے کہ انہیں بہت ساری نئی لڑکیاں کاپی کرتی ہیں
گلوکارہ نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ

ویب ڈیسک

|

4 Mar 2024

پاکستانی اداکارہ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتی ہوئی نوجوان گلوکارہ سر سے پیر تک اُن کی نقل کرتی ہیں۔

معروف پروڈیوسر و ڈائریکٹر اور کامیڈین احمد علی بٹ کے ساتھ پاڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے اسٹائل، انداز اور طرز زندگی کو بہت سی شخصیات کاپی کرتی ہیں۔

آئمہ نے دعویٰ کیا کہ صدقے کی ابھرتی ہوئی نوجوان گلوکارہ نہال نسیم تو سر سے پاؤں تک مکمل میری نقل کرتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ کوئی اگر مجھ سے پوچھتا ہے تو مجھے فخر ہوتا ہے اور میں اُسے بتاتی بھی ہوں۔

اُن کا کہنا یہ بھی تھا کہ اگر کوئی آپ کو کاپی کرتا ہے تو اس کا مطلب وہ آپ سے متاثر ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!